Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 415 (سنن أبي داود)

[415] إسنادہ ضعیف

الولید بن مسلم عنعن وھو مدلس (طبقات المدلسین: 127/ 4)

انوار الصحیفہ ص 28

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ،قَالَ: قَالَ أَبُو عَمْرٍو يَعْنِي الْأَوْزَاعِيَّ: وَذَلِكَ أَنْ تَرَی مَا عَلَی الْأَرْضِ مِنَ الشَّمْسِ صَفْرَاءَ

ابوعمرو یعنی اوزاعی نے بیان کیا کہ نماز عصر فوت ہونے سے مراد اتنی تاخیر ہے کہ زمین پر پڑی چیزیں دھوپ کے باعث زرد نظر آنے لگیں۔