Sunan Abi Dawood Hadith 416 (سنن أبي داود)
[416]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كُنَّا نُصَلِّي الْمَغْرِبَ مَعَ النَّبِيِّ ﷺ ثُمَّ نَرْمِي فَيَرَی أَحَدُنَا مَوْضِعَ نَبْلِہِ
جناب ثابت بنانی نے،سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کیا وہ بیان کرتے ہیں کہ ہم مغرب کی نماز نبی کریم ﷺ کے ساتھ پڑھتے تھے پھر تیر پھینکتے تو ہم میں سے ایک اس کے گرنے کی جگہ کو دیکھ رہا ہوتا تھا۔