Sunan Abi Dawood Hadith 419 (سنن أبي داود)
[419]إسنادہ صحیح
مشکوۃ المصابیح (613)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ أَنَا أَعْلَمُ النَّاسِ بِوَقْتِ ہَذِہِ الصَّلَاةِ صَلَاةِ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّيہَا لِسُقُوطِ الْقَمَرِ لِثَالِثَةٍ
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا کہ میں سب لوگوں سے بڑھ کر اس نماز یعنی عشاء کے وقت سے باخبر ہوں۔رسول اللہ ﷺ اسے تیسری رات کا چاند ڈوبنے کے وقت پڑھا کرتے تھے۔