Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 434 (سنن أبي داود)

[434] إسنادہ ضعیف

صالح بن عبید: مجھول الحال،وثقہ ابن حبان وحدہ

وحدیث البخاري (694) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 28، 29

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو ہَاشِمٍ يَعْنِي الزَّعْفَرَانِيَّ حَدَّثَنِي صَالِحُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ وَقَّاصٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَكُونُ عَلَيْكُمْ أُمَرَاءُ مِنْ بَعْدِي يُؤَخِّرُونَ الصَّلَاةَ فَہِيَ لَكُمْ وَہِيَ عَلَيْہِمْ فَصَلُّوا مَعَہُمْ مَا صَلَّوْا الْقِبْلَةَ

سیدنا قبیصہ بن وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’میرے بعد تم پر ایسے حکام آئیں گے جو نمازوں میں تاخیر کریں گے۔تو ایسی نمازیں تمہارے لیے باعث اجر ہوں گی جب کہ ان کے لیے وبال ہوں گی۔پس تم ان کے ساتھ مل کر پڑھ لیا کرنا جب تک کہ وہ قبلہ رخ ہو کر نمازیں پڑھتے رہیں۔‘‘