Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 440 (سنن أبي داود)

[440]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادٌ،حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ،عَنْ حُصَيْنٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاہُ،قَالَ: فَتَوَضَّأَ حِينَ ارْتَفَعَتِ الشَّمْسُ فَصَلَّی بِہِمْ

جناب عبداللہ بن ابی قتادہ اپنے والد سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے وہ نبی کریم ﷺ سے اسی کے ہم معنی روایت کرتے ہیں،کہا کہ آپ ﷺ نے وضو فرمایا جب کہ سورج اونچا آ گیا پھر انہیں نماز پڑھائی۔