Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 442 (سنن أبي داود)

[442]صحیح

صحیح بخاری (597) صحیح مسلم (684)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ مَنْ نَسِيَ صَلَاةً فَلْيُصَلِّہَا إِذَا ذَكَرَہَا لَا كَفَّارَةَ لَہَا إِلَّا ذَلِكَ

۔سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جو شخص نماز کو بھول جائے تو وہ اسے اسی وقت ادا کرے جب یاد آ جائے۔اس کے علاوہ اس کا کوئی کفارہ نہیں ہے۔‘‘