Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 446 (سنن أبي داود)

[446] إسنادہ ضعیف

انظر الحدیث السابق: 445

انوار الصحیفہ ص 29

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ،عَنْ حَرِيزٍ يَعْنِي ابْنَ عُثْمَانَ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ صَالِحٍ،عَنْ ذِي مِخْبَرٍ ابْنِ أَخِي النَّجَاشِيِّ،فِي ہَذَا الْخَبَرِ،قَالَ: فَأَذَّنَ وَہُوَ غَيْرُ عَجِلٍ

جناب یزید بن صلیح نے سیدنا ذی مخبر یعنی نجاشی کے بھتیجے سے اس خبر میں بیان کیا کہا تو اس نے اذان کہی اور وہ جلدی میں نہ تھے۔