Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 450 (سنن أبي داود)

[450] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (743)

محمد بن عبداﷲ بن عیاض: مجہول الحال،لم یوثقہ غیر ابن حبان وقال الذھبي: لا یعرف (میزان الإعتدال 3/ 602 ت 7767)

انوار الصحیفہ ص 29

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا رَجَاءُ بْنُ الْمُرَجَّی حَدَّثَنَا أَبُو ہَمَّامٍ الدَّلَّالُ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَبَّبٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عِيَاضٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أَمَرَہُ أَنْ يَجْعَلَ مَسْجِدَ الطَّائِفِ حَيْثُ كَانَ طَوَاغِيتُہُمْ

جناب محمد بن عبداللہ بن عیاض،سیدنا عثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے انہیں حکم دیا تھا کہ طائف کی مسجد اس جگہ بنائی جائے جہاں ان کے بت ہوتے تھے۔