Sunan Abi Dawood Hadith 4511 (سنن أبي داود)
[4511]حسن
انظر الحدیث الآتي (4512)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ بَقِيَّةَ،حَدَّثَنَا خَالِدٌ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ, أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَہْدَتْ لَہُ يَہُودِيَّةٌ بِخَيْبَرَ شَاةً مَصْلِيَّةً...-نَحْوَ حَدِيثِ جَابِرٍ،قَالَ: فَمَاتَ بِشْرُ ابْنُ الْبَرَاءِ بْنِ مَعْرُورٍ الْأَنْصَارِيُّ،فَأَرْسَلَ إِلَی الْيَہُودِيَّةِ, مَا حَمَلَكِ عَلَی الَّذِي صَنَعْتِ؟... فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ جَابِرٍ،فَأَمَرَ بِہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ،فَقُتِلَتْ،وَلَمْ يَذْكُرْ أَمْرَ الْحِجَامَةِ.
سیدنا ابوسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ خیبر میں ایک یہودی عورت نے رسول اللہ ﷺ کو ایک بھنی ہوئی بکری ہدیہ کی. اور سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کی روایت کی مانند روایت کیا،کہا کہ پھر سیدنا بشر بن براء بن معرور انصاری (اس کی وجہ سے) فوت ہو گئے۔تو آپ ﷺ نے اس یہودن کو بلوایا (اور اس سے پوچھا) تجھے اس کام پر کس چیز نے آمادہ کیا تھا؟‘‘ تو حدیث جابر کی مانند ذکر کیا،تب رسول اللہ ﷺ نے اس کے متعلق حکم دیا تو اسے قتل کر دیا گیا۔اور پچھنے لگوانے کا معاملہ اس میں ذکر نہیں کیا۔