Sunan Abi Dawood Hadith 4544 (سنن أبي داود)
[4544] إسنادہ ضعیف
ابن إسحاق عنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
قَالَ أَبُو دَاوُد: قَرَأْتُ عَلَی سَعِيدِ ابْنِ يَعْقُوبَ الطَّالْقَانِيِّ،قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ قَالَ ذَكَرَ عَطَاءٌ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: فَرَضَ رَسُولُ اللہِ ﷺ... فَذَكَرَ مِثْلَ حَدِيثِ مُوسَی،وَقَالَ: وَعَلَی أَہْلِ الطَّعَامِ شَيْئًا... لَا أَحْفَظُہُ.
جناب عطاء (عطاء بن ابی رباح) نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے (دیت کی شرح) مقرر کی اور مذکورہ بالا حدیث موسیٰ بن اسماعیل کی مانند روایت کی۔اور کہا کہ غلے والوں پر بھی کچھ مقرر کی تھی جو مجھے یاد نہیں۔