Sunan Abi Dawood Hadith 4546 (سنن أبي داود)
[4546]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (1388 وسندہ حسن) والنسائي (4807 وسندہ حسن) وابن ماجہ (2629 وسندہ حسن) وأعلہ النسائي والصواب أنہ حسن مشکوۃ المصابیح (3499)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ بَنِي عَدِيٍّ قُتِلَ فَجَعَلَ النَّبِيُّ ﷺ دِيَتَہُ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاہُ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ لَمْ يَذْكُرْ ابْنَ عَبَّاسٍ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ بنو عدی کا ایک آدمی قتل ہو گیا تو نبی کریم ﷺ نے اس کی دیت بارہ ہزار (درہم) طے فرمائی۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ اس روایت کو ابن عیینہ نے بواسطہ عمرو،عکرمہ سے،انہوں نے نبی کریم ﷺ سے بیان کیا مگر اس میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا واسطہ ذکر نہیں کیا۔