Sunan Abi Dawood Hadith 456 (سنن أبي داود)
[456] إسنادہ ضعیف
خبیب بن سلیمان: مجھول (تقریب: 1700)
وجعفر بن سعد: ضعیف،ضعفہ الجمھور
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ حَسَّانَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ حَدَّثَنِي خُبَيْبُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِيہِ سُلَيْمَانَ بْنِ سَمُرَةَ عَنْ أَبِيہِ سَمُرَةَ أَنَّہُ كَتَبَ إِلَی ابْنِہِ أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَأْمُرُنَا بِالْمَسَاجِدِ أَنْ نَصْنَعَہَا فِي دِيَارِنَا وَنُصْلِحَ صَنْعَتَہَا وَنُطَہِّرَہَا
جناب سلیمان بن سمرہ اپنے والد سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ (سمرہ بن جندب) سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹوں کی طرف لکھا تھا کہ رسول اللہ ﷺ ہمیں تعمیر مساجد کا حکم دیا کرتے تھے کہ محلے میں ان کی تعمیر کریں اور ان کی عمارت عمدہ بنائیں اور انہیں پاکیزہ رکھیں۔