Sunan Abi Dawood Hadith 4562 (سنن أبي داود)
[4562]إسنادہ حسن
أخرجہ النسائي (4855 وسندہ حسن)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ فِي خُطْبَتِہِ وَہُوَ مُسْنِدٌ ظَہْرَہُ إِلَی الْكَعْبَةِ فِي الْأَصَابِعِ عَشْرٌ عَشْرٌ
جناب عمرو بن شعیب اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ بی کریم ﷺ نے اپنے خطبے میں ارشاد فرمایا جب کہ آپ ﷺ اپنی کمر کعبہ سے لگائے ہوئے تھے ’’انگلیوں میں دس دس اونٹ ہیں۔‘‘