Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 463 (سنن أبي داود)

[463] إسنادہ ضعیف

نافع لم یدرک عمر رضي اللہ عنہ،انظر اتحاف المھرۃ لابن حجر (12/ 386)

انوار الصحیفہ ص 30

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ بْنِ أَعْيَنَ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ نَافِعٍ،قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِي اللہُ عَنْہُ بِمَعْنَاہُ وَہُوَ أَصَحُّ.

جناب نافع نے کہا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایااور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا۔اور یہ (زیادت یعنی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول ہونا) زیادہ صحیح ہے۔