Sunan Abi Dawood Hadith 464 (سنن أبي داود)
[464] إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث السابق: 463
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا بَكْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُضَرَ،عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ،عَنْ بُكَيْرٍ،عَنْ نَافِعٍ،أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَانَ يَنْہَی أَنْ يُدْخَلَ مِنْ بَابِ النِّسَاء
جناب نافع سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ عورتوں والے دروازے سے داخل ہونے سے منع کیا کرتے تھے۔