Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4666 (سنن أبي داود)

[4666]صحیح

تقدم (4530) وللحدیث شواھد

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ الْہُذَلِيُّ،حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ،عَنْ يُونُسَ عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ قَيْسِ بْنِ عَبَّادٍ،قَالَ: قُلْتُ لِعَلِيٍّ رَضِي اللہ عَنْہم: أَخْبِرْنَا عَنْ مَسِيرِكَ ہَذَا, أَعَہْدٌ عَہِدَہُ إِلَيْكَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَمْ رَأْيٌ رَأَيْتَہُ؟ فَقَالَ: مَا عَہِدَ إِلَيَّ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِشَيْءٍ،وَلَكِنَّہُ رَأْيٌ رَأَيْتُہُ .

جناب قیس بن عباد کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا: آپ کا (سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے مقابلے میں) نکلنا رسول اللہ ﷺ کے فرمان کی بنا پر ہے یا یہ آپ کی اپنی ذاتی رائے ہے؟ انہوں نے کہا: مجھے رسول اللہ ﷺ نے کچھ نہیں فرمایا تھا،بلکہ یہ میری اپنی ذاتی رائے ہے۔