Sunan Abi Dawood Hadith 467 (سنن أبي داود)
[467]صحیح
صحیح بخاری (444) صحیح مسلم (714)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،حَدَّثَنَا مَالِكٌ،عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَيْرِ،عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ،عَنْ أَبِي قَتَادَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمُ الْمَسْجِدَ, فَلْيُصَلِّ سَجْدَتَيْنِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَجْلِسَ.
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب تم میں سے کوئی مسجد میں آئے تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعتیں پڑھے۔‘‘