Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 468 (سنن أبي داود)

[468]إسنادہ صحیح

رجل من بني زریق وعمرو بن سلیم، انظر الحدیث السابق

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ،حَدَّثَنَا أَبُو عُمَيْسٍ عُتْبَةُ بْنُ عَبْدِ اللہِ،عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَيْرِ،عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي زُرَيْقٍ،عَنْ أَبِي قَتَادَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،بِنَحْوِہِ... زَادَ: ثُمَّ لِيَقْعُدْ بَعْدُ إِنْ شَاءَ،أَوْ لِيَذْہَبْ لِحَاجَتِہِ.

جناب عامر بن عبداللہ بن زبیر بنی زریق کے ایک آدمی سے وہ سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے وہ نبی کریم ﷺ سے اسی کی مانند روایت کرتے ہیں۔اس میں یہ اضافہ ہے ’’پھر اس کے بعد بیٹھا رہے یا چاہے تو اپنے کام کے لیے چلا جائے۔‘‘