Sunan Abi Dawood Hadith 4681 (سنن أبي داود)
[4681]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (30)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ شَابُورَ،عَنْ يَحْيَی بْنِ الْحَارِثِ عَنِ الْقَاسِمِ،عَنْ أَبِي أُمَامَةَ،عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ, أَنَّہُ قَالَ: مَنْ أَحَبَّ لِلَّہِ،وَأَبْغَضَ لِلَّہِ،وَأَعْطَی لِلَّہِ, وَمَنَعَ لِلَّہِ،فَقَدِ اسْتَكْمَلَ الْإِيمَانَ
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے اﷲ کی خاطر محبت کی،اﷲ کی خاطر غصہ کیا،اﷲ کے لیے دیا،اور اﷲ کی رضا مندی کے پیش نظر نہ دیا تو اس نے ایمان کو کامل کر لیا۔‘‘