Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 469 (سنن أبي داود)

[469]صحیح

صحیح بخاری (445)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: الْمَلَائِكَةُ تُصَلِّي عَلَی أَحَدِكُمْ مَا دَامَ فِي مُصَلَّاہُ الَّذِي صَلَّی فِيہِ, مَا لَمْ يُحْدِثْ،أَوْ يَقُمِ: اللہُمَّ اغْفِرْ لَہُ،اللہُمَّ ارْحَمْہُ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’فرشتے تم میں سے ایک کے لیے دعا و استغفار کرتے رہتے ہیں جب تک کہ وہ اس جگہ پر بیٹھا رہے جہاں اس نے نماز پڑھی ہو جب تک کہ بے وضو نہ ہو یا وہاں سے اٹھ نہ جائے۔‘‘ (ان کی دعا ہوتی ہے) عربی ((اللہم اغفر لہ اللہم ارحمہ)) /عربی ’’اے اللہ! اس کی بخشش فرما۔اے اللہ! اس پر رحم فرما۔‘‘