Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4709 (سنن أبي داود)

[4709]صحیح

صحیح بخاری (6556) صحیح مسلم (2649)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ،عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ،قَالَ: حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ،عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ،قَالَ: قِيلَ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ: يَا رَسُولَ اللہِ! أَعُلِمَ أَہْلُ الْجَنَّةِ مِنْ أَہْلِ النَّارِ؟ قَالَ: نَعَمْ،قَالَ: فَفِيمَ يَعْمَلُ الْعَامِلُونَ؟ قَالَ: كُلٌّ مُيَسَّرٌ لِمَا خُلِقَ لَہُ

سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا: اے اللہ کے رسول! کیا دوزخیوں کے مقابلے میں جنتیوں کو جانا جا چکا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’ہاں‘‘ کہا گیا: تو پھر عمل کرنے والے کیونکر عمل کرتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’ہر ایک کو اسی کی توفیق ملتی ہے جس کے لیے اسے پیدا کیا گیا ہے۔“