Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 474 (سنن أبي داود)

[474]إسنادہ صحیح

صحیح بخاری (415) صحیح مسلم (552)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا ہِشَامٌ وَشُعْبَةُ وَأَبَانُ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَال:َ التَّفْلُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ،وَكَفَّارَتُہُ أَنْ تُوَارِيَہُ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’مسجد میں تھوکنا غلطی ہے اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ اسے چھپا دے۔‘‘