Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4754 (سنن أبي داود)

[4754]حسن

انظر الحدیث السابق (3212، 4753)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ،حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ،حَدَّثَنَا الْمِنْہَالُ،عَنْ أَبِي عُمَرَ زَاذَانَ،قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ, عَنِ النَّبِيِّ ﷺ, قَالَ: فَذَكَرَ نَحْوَہُ.

ابوعمر زاذان نے کہا کہ میں نے سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے سنا۔انہوں نے نبی کریم ﷺ سے اس کی مانند روایت کیا۔