Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 476 (سنن أبي داود)

[476]صحیح

ورواہ شعبۃ عن قتادۃ بہ انظر مسند أحمد (3/277 ح 1394) والحدیث السابق (475) شاھد لہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ،عَنْ سَعِيدٍ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: النُّخَاعَةُ فِي الْمَسْجِدِ.... فَذَكَرَ مِثْلَہُ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’کھنکار (بلغم) مسجد میں (ڈالنا گناہ ہے)۔‘‘ اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند بیان کیا۔