Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 477 (سنن أبي داود)

[477]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،حَدَّثَنَا أَبُو مَوْدُودٍ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي حَدْرَدٍ الْأَسْلَمِيِّ سَمِعْتُ أَبَا ہُرَيْرَةَ،يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ دَخَلَ ہَذَا الْمَسْجِدَ فَبَزَقَ فِيہِ،أَوْ تَنَخَّمَ،فَلْيَحْفِرْ،فَلْيَدْفِنْہُ،فَإِنْ لَمْ يَفْعَلْ،فَلْيَبْزُقْ فِي ثَوْبِہِ،ثُمَّ لِيَخْرُجْ بِہِ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو شخص اس مسجد میں داخل ہو اور اس میں تھوک دے یا بلغم گرائے تو چاہیئے کہ جگہ کھود کر اسے دفن کر دے۔اگر ایسے نہ کرے تو اپنے کپڑے میں تھوکے اور اسے باہر لے جائے۔‘‘