Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4782 (سنن أبي داود)

[4782]صحیح

وھو في مسند أحمد (5/152 ح21348) واتحاف المھرۃ لابن حجر بحوالہ مسند أحمد (17527) وجامع المسانید لابن کثیر (11486) وتھذیب الکمال للمزي (21170) وسندہ صحیح مشکوۃ المصابیح (5114)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ،حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي ہِنْدٍ،عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ،عَنْ أَبِي ذَرٍّ،قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لَنَا: إِذَا غَضِبَ أَحَدُكُمْ وَہُوَ قَائِمٌ فَلْيَجْلِسْ،فَإِنْ ذَہَبَ عَنْہُ الْغَضَبُ وَإِلَّا فَلْيَضْطَجِعْ.

سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،کہا تحقیق رسول اللہ ﷺ نے ہم سے فرمایا ’’جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے اور وہ کھڑا ہوا ہو ‘ تو بیٹھ جائے ‘ اسی طرح اگر اس کا غصہ فرد ہو جائے (تو بہتر) ورنہ لیٹ جائے۔‘‘