Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4783 (سنن أبي داود)

[4783]صحیح

انظر الحدیث السابق (4782)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ بَقِيَّةَ،عَنْ خَالِدٍ،عَنْ دَاوُدَ،عَنْ بَكْرٍ, أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ بَعَثَ أَبَا ذَرٍّ... بِہَذَا الْحَدِيثِ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَہَذَا أَصَحُّ الْحَدِيثَيْنِ.

جناب بکر (بکر بن عبداللہ) سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کو (کسی کام سے) بھیجا اور یہ حدیث بیان کی۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ یہ حدیث (باوجود یہ کہ مرسل ہے) صحیح تر ہے۔