Sunan Abi Dawood Hadith 4786 (سنن أبي داود)
[4786]صحیح
أصلہ عند مسلم (2328)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ،حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ عُرْوَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: مَا ضَرَبَ رَسُولُ اللہِ ﷺ خَادِمًا،وَلَا امْرَأَةً, قَطُّ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کبھی کسی خادم یا عورت کو نہیں مارا۔