Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4787 (سنن أبي داود)

[4787]صحیح

صحیح بخاری (4644)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطُّفَاوِيُّ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ يَعْنِي ابْنَ الزُّبَيْرِ-فِي قَوْلِہِ: خُذِ الْعَفْوَ[الأعراف: 199]-،قَالَ: أُمِرَ نَبِيُّ اللہِ ﷺ أَنْ يَأْخُذَ الْعَفْوَ مِنْ أَخْلَاقِ النَّاسِ.

سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اﷲ کے فرمان ((خذ العفو)) ’’معاف کرنا اپنائیے‘‘ کی تفسیر میں انہوں نے بیان کیا کہ اﷲ کے نبی ﷺ کو حکم دیا گیا تھا کہ لوگوں کی عادات و معاملات میں ان کے ساتھ معافی کا رویہ اختیار کریں۔