Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4788 (سنن أبي داود)

[4788]صحیح

صحیح بخاری (6101) صحیح مسلم (2356)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ يَعْنِي الْحِمَّانِيَّ،حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ،عَنْ مُسْلِمٍ،عَنْ مَسْرُوقٍ،عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا،قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا بَلَغَہُ عَنِ الرَّجُلِ الشَّيْءُ،لَمْ يَقُلْ: مَا بَالُ فُلَانٍ يَقُولُ؟! وَلَكِنْ يَقُولُ: مَا بَالُ أَقْوَامٍ يَقُولُونَ كَذَا وَكَذَا؟!.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کو جب کسی کے متعلق کوئی (نامناسب) خبر ملتی تو یوں نہ کہتے: فلاں کو کیا ہوا ہے کہ یوں کہتا ہے یا کرتا ہے؟ بلکہ یوں فرماتے ’’لوگوں کو کیا ہوا ہے کہ ایسے ایسے کہتے ہیں یا کرتے ہیں۔‘‘