Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4793 (سنن أبي داود)

[4793] إسنادہ ضعیف

شریک والأعمش مدلسان وعنعنا

انوار الصحیفہ ص 166، 167

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ،حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ،حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ مُجَاہِدٍ،عَنْ عَائِشَةَ... فِي ہَذِہِ الْقِصَّةِ،قَالَتْ: فَقَالَ-تَعْنِي: النَّبِيَّ ﷺ-: يَا عَائِشَةُ! إِنَّ مِنْ شِرَارِ النَّاسِ, الَّذِينَ يُكْرَمُونَ اتِّقَاءَ أَلْسِنَتِہِمْ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس قصے میں بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’اے عائشہ! بدترین ہیں وہ لوگ جن کی زبان کے شر سے بچنے کے لیے عزت کی جائے۔‘‘