Sunan Abi Dawood Hadith 4795 (سنن أبي داود)
[4795]صحیح
صحیح بخاری (24) صحیح مسلم (36)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ, أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ مَرَّ عَلَی رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ وَہُوَ يَعِظُ أَخَاہُ فِي الْحَيَاءِ،فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: دَعْہُ, فَإِنَّ الْحَيَاءَ مِنَ الْإِيمَانِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ ایک انصاری کے پاس سے گزرے جب کہ وہ اپنے بھائی کو حیاء کے بارے میں وعظ کر رہا تھا ‘ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اسے چھوڑ دو۔بلاشبہ حیاء ایمان سے ہے۔‘‘