Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4797 (سنن أبي داود)

[4797]صحیح

صحیح بخاری (3484)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ،عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ النَّاسُ مِنْ كَلَامِ النُّبُوَّةِ الْأُولَی: إِذَا لَمْ تَسْتَحِ, فَافْعَلْ مَا شِئْتَ.

سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’گزشتہ انبیاء کی تعلیمات میں سے جو بات لوگوں کے پاس محفوظ رہی ہے وہ یہی ہے کہ جب حیاء نہ رہے تو جو جی چاہے کر۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: کیا قعنبی کے پاس شعبہ کے واسطے سے اس حدیث کے سوا کوئی اور حدیث بھی ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔