Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4803 (سنن أبي داود)

[4803]صحیح

صحیح بخاری (6501)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ،حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ،عَنْ أَنَسٍ.. بِہَذِہِ الْقِصَّةِ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: إِنَّ حَقًّا عَلَی اللہِ عَزَّ وَجَلَّ أَنْ لَا يَرْتَفِعَ شَيْءٌ مِنَ الدُّنْيَا, إِلَّا وَضَعَہُ.

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہ قصہ مروی ہے اس میں ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’بلاشبہ اللہ پر حق ہے کہ دنیا میں جو چیز بھی سر اونچا اٹھاتی ہے تو وہ اسے نیچا دکھا دیتا ہے۔‘‘