Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4807 (سنن أبي داود)

[4807]صحیح

ولہ شاھد عند مسلم (2593)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ يُونُسَ وَحُمَيْدٍ عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُغَفَّلٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: إِنَّ اللہَ رَفِيقٌ،يُحِبُّ الرِّفْقَ وَيُعْطِي عَلَيْہِ مَا لَا يُعْطِي عَلَی الْعُنْفِ.

سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’اللہ عزوجل رفق اور نرمی سے موصوف ہے ‘ اسے نرمی اور نرم خوئی پسند ہے۔وہ اس پر وہ کچھ عنایت فرماتا ہے جو ترشی اور کرختگی پر نہیں دیتا۔‘‘