Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4811 (سنن أبي داود)

[4811]إسنادہ صحیح

أخرجہ الترمذي (1954 وسندہ صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ مُسْلِمٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: لَا يَشْكُرُ اللہَ مَنْ لَا يَشْكُرُ النَّاسَ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جو شخص لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا ‘ وہ اللہ کا بھی شکر گزار نہیں ہوتا۔‘‘