Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4812 (سنن أبي داود)

[4812]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ ثَابِتٍ،عَنْ أَنَسٍ،أَنَّ الْمُہَاجِرِينَ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللہِ! ذَہَبَتِ الْأَنْصَارُ بِالْأَجْرِ كُلِّہِ! قَالَ: لَا, مَا دَعَوْتُمُ اللہَ لَہُمْ وَأَثْنَيْتُمْ عَلَيْہِمْ.

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ مہاجرین کہنے لگے: اے اللہ کے رسول! سارا اجر تو انصار لے گئے۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’نہیں ‘ جب تک تم اللہ تعالیٰ سے ان کے لیے دعائیں کرتے رہو گے اور ان سے احسان مندی کا اظہار کرو گے (اس طرح ان کو اجر ملنے کے ساتھ ساتھ تمہیں بھی ملے گا)۔‘‘