Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4814 (سنن أبي داود)

[4814] إسنادہ ضعیف

الأعمش عنعن

انوار الصحیفہ ص 167

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْجَرَّاحِ،حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي سُفْيَانَ،عَنْ جَابِرٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: مَنْ أُبْلِيَ بَلَاءً فَذَكَرَہُ, فَقَدْ شَكَرَہُ, وَإِنْ كَتَمَہُ, فَقَدْ كَفَرَہُ.

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جس نے کسی پر کوئی احسان کیا پھر اس دوسرے نے اس کا ذکر کیا تو یہ اس کا شکریہ ادا کرنا ہے اور اگر اس (دوسرے) نے اسے چھپایا تو یہ اس کی ناشکری اور ناقدری کی۔‘‘