Sunan Abi Dawood Hadith 4816 (سنن أبي داود)
[4816]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (4641، 4661)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ،عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... فِي ہَذِہِ الْقِصَّةِ. قَالَ: ...وَإِرْشَادُ السَّبِيلِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ سے اس قصے (حدیث) میں بیان کیا آپ ﷺ نے فرمایا ’’راہ گیر کی رہنمائی کرنا (بھی راستے کے حق میں شامل ہے)۔‘‘