Sunan Abi Dawood Hadith 4817 (سنن أبي داود)
[4817] إسنادہ ضعیف
ابن حجیر العدوي مستور (تقریب: 8461) و روی لہ الضیاء المقدسي فی المختارۃ
وللحدیث شواہد ضعیفۃ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عِيسَی النَّيْسَابُورِيُّ،أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ،أَخْبَرَنَا جَرِيرُ سبْنُ حَازِمٍ،عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ سُوَيْدٍ عَنِ ابْنِ حُجَيْرٍ الْعَدَوِيِّ،قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ فِي ہَذِہِ الْقِصَّةِ. قَالَ: ...وَتُغِيثُوا الْمَلْہُوفَ،وَتَہْدُوا الضَّالَّ.
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اس قصے (حدیث) میں بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’پریشان حال کی مدد کرو اور راستہ بھول جانے والے کی رہنمائی کرو۔‘‘