Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4819 (سنن أبي داود)

[4819]صحیح

صحیح بخاری (2326)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ،أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ،عَنْ ثَابِتٍ،عَنْ أَنَسٍ،أَنَّ امْرَأَةً كَانَ فِي عَقْلِہَا شَيْءٌ... بِمَعْنَاہُ.

سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ اس عورت کی عقل میں کوئی کمی تھی۔اور مذکورہ بالا کے ہم معنی بیان کیا۔