Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 482 (سنن أبي داود)

[482]صحیح

صحیح مسلم (554)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ،عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ،عَنْ مُطَرِّفٍ،عَنْ أَبِيہِ قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ وَہُوَ يُصَلِّي،فَبَزَقَ تَحْتَ قَدَمِہِ الْيُسْرَی.

جناب مطرف اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن شخیر رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں،وہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا جبکہ آپ ﷺ نماز پڑھ رہے تھے تو آپ ﷺ نے اپنے بائیں قدم کے نیچے تھوکا۔