Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4823 (سنن أبي داود)

[4823]صحیح

انظر الحدیث السابق (661) ورواہ مسلم (430) مشکوۃ المصابیح (4724)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنِ الْأَعْمَشِ،قَالَ: حَدَّثَنِي الْمُسَيِّبُ بْنُ رَافِعٍ،عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ،عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ،قَالَ: دَخَلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْمَسْجِدَ،وَہُمْ حِلَقٌ،فَقَالَ: مَالِي أَرَاكُمْ عِزِينَ.

سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ مسجد میں تشریف لائے جب کہ صحابہ ٹولیاں بنائے بیٹھے تھے۔تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’کیا بات ہے تم ٹولیوں میں جدا جدا بیٹھے ہو؟‘‘