Sunan Abi Dawood Hadith 483 (سنن أبي داود)
[483]صحیح
صحیح مسلم (554)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ،عَنْ سَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ،عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ،عَنْ أَبِيہِ بِمَعْنَاہُ... زَادَ: ثُمَّ دَلَكَہُ بِنَعْلِہِ-
جناب ابو العلاء نے اپنے والد سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا اور اضافہ کیا کہ پھر اسے اپنے جوتے سے مسل دیا۔