Sunan Abi Dawood Hadith 484 (سنن أبي داود)
[484] إسنادہ ضعیف
الفرج بن فضالۃ: ضعیف،وشیخہ أبو سعید الحمیري الشامي: مجہول (تقریب: 5383،8118)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا الْفَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،قَالَ: رَأَيْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ فِي مَسْجِدِ دِمَشْقَ بَصَقَ عَلَی الْبُورِيِّ،ثُمَّ مَسَحَہُ بِرِجْلِہِ،فَقِيلَ لَہُ: لِمَ فَعَلْتَ ہَذَا؟ قَالَ: لِأَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَفْعَلُہ
جناب ابوسعید کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کو دمشق کی مسجد میں دیکھا کہ انہوں نے چٹائی پر تھوکا اور پھر اسے پاؤں سے مسل دیا،تو انہیں کہا گیا کہ آپ نے ایسے کیوں کیا؟ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایسے ہی کرتے ہوئے دیکھا تھا۔