Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4844 (سنن أبي داود)

[4844]إسنادہ حسن

أخرجہ الترمذي (2752 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (4704)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الْمَعْنَی،قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،حَدَّثَنَا عَامِرٌ الْأَحْوَلُ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ،قَالَ ابْنُ عَبْدَةَ: عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: لَا يُجْلَسْ بَيْنَ رَجُلَيْنِ إِلَّا بِإِذْنِہِمَا.

جناب عمرو بن شعیب،اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’دو آدمیوں کے درمیان گھس کر مت بیٹھا جائے سوائے اس کے کہ وہ اجازت دے دیں۔‘‘