Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 488 (سنن أبي داود)

[488] إسنادہ ضعیف

رجل من مزینۃ: لم أعرفہ

وانظر الحدیث الآتي (3624،4450)

انوار الصحیفہ ص 31

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِيِّ،حَدَّثَنَا رَجُلٌ مِنْ مُزَيْنَةَ وَنَحْنُ عِنْدَ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: الْيَہُودُ أَتَوُا النَّبِيَّ ﷺ،وَہُوَ جَالِسٌ فِي الْمَسْجِدِ فِي أَصْحَابِہِ،فَقَالُوا: يَا أَبَا الْقَاسِمِ! فِي رَجُلٍ وَامْرَأَةٍ زَنَيَا مِنْہُمْ.

قبیلہ مزینہ کے ایک آدمی نے،جب کہ ہم سعید بن مسیب کے پاس بیٹھے ہوئے تھے۔ہمیں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کی کہ (کچھ) یہودی نبی کریم ﷺ کی خدمت میں آئے جب کہ آپ ﷺ مسجد میں اپنے اصحاب کے ساتھ تشریف فرما تھے،انہوں نے آ کر کہا: اے ابوالقاسم! اور ان کے ایک مرد اور ایک عورت نے زنا کیا تھا،اس کے بارے میں دریافت کیا۔