Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 489 (سنن أبي داود)

[489]صحیح

ولہ شواھد عند البخاري (335،438) ومسلم (521) وغيرهما

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ مُجَاہِدٍ،عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ،عَنْ أَبِي ذَرٍّ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّم:َ جُعِلَتْ لِيَ الْأَرْضُ طَہُورًا وَمَسْجِدًا.

سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’زمین میرے لیے پاک کرنے والی بنائی گئی ہے اور جائے سجدہ بھی۔‘‘