Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 491 (سنن أبي داود)

[491] إسنادہ ضعیف

انظر الحدیث السابق: 490

انوار الصحیفہ ص 31

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ أَزْہَرَ وَابْنُ لَہِيعَةَ عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ شَدَّادٍ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ الْغِفَارِيِّ،عَنْ عَلِيٍّ بِمَعْنَی سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ قَالَ: فَلَمَّا خَرَجَ مَكَانَ فَلَمَّا بَرَزَ.

ابوصالح غفاری سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے واسطہ سے روایت کرتے ہیں۔سلیمان بن داود کی حدیث کے ہم معنی مروی ہے (جو اوپر ذکر ہوئی ہے) مگر اس میں ((فلما برز)) کی بجائے ((فلما خرج)) کے لفظ بیان کیے ہیں۔(معنی دونوں کے ایک ہیں)۔