Sunan Abi Dawood Hadith 492 (سنن أبي داود)
[492]إسنادہ صحیح
مشکوۃ المصابیح (737)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح،وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ،عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: وَقَالَ مُوسَی فِي حَدِيثِہِ: فِيمَا يَحْسَبُ عَمْرٌو،إِنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: الْأَرْضُ كُلُّہَا مَسْجِدٌ إِلَّا الْحَمَّامَ وَالْمَقْبَرَةَ.
سیدنا ابوسعید (ابوسعید خدری) رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،اور موسیٰ (موسیٰ بن اسمٰعیل) نے اپنی روایت میں کہا،عمرو (عمرو بن یحییٰ) کا خیال ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’زمین ساری کی ساری مسجد ہے سوائے حمام اور مقبرہ کے۔‘‘